Welcome to Peer Syed Muhammad Farooq Shah Saifi

 پیر طریقت رہبر شریعت فخر السادات اولاد علی شہزادہ غوث اعظم مفکر اسلام پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی دامت براکاتہم القدسیہ نقشبندی چشتی سہروردی قادری سیفی

Gallary

:ہمارے بارے میں

حضرت پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی دامت برکاتہم القدسیہ کی ذات مبارک ہر وقت اس کوشش میں ہے کہ لوگوں کو دین کی فکر دی جائے۔ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے مگر وہ دنیا کی مٹھاس میں کھویا بیٹھا ہے اس کو مسلسل کوشش کی ضرورت ہے جو حضور مبارک کوشش فرما رہے ہیں۔ آپ کو دین کی بہت فکر ہے اور آپ اپنے مریدین کو صرف دین پر چلنے کا اور اچھے اخلاق کا ہی درس دیتے ہیں۔

:عطیات

جامعہ مسجد حسنین کریمین و مدرسہ سیف العلوم کچی فتو منڈ شریف گوجرانوالہ دینی خدمات میں ہر وقت مصروف ہے۔ ان خدمات میں سے طلبا کو دینی تعلیم دینا، انکے کھانے کا بدوبست کرنا، ہر جمعہ محفل ذکر کا انعقاد کرنا اور لنگر حسینی کا انتظام کرنا اور اپنے محلہ کے گھر گھر دروازہ کھٹکا کہ انکو نماز کی دعوت دینے کی مہم شامل ہے۔

ان خدمات کے علاوہ مسجد کی تعمیر کا سلسلہ بھی شروع ہے اپنے قیمتی خزانے میں سے دین پر خرچ کرنے سے اللہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیں دنیا میں دس گنا اور آخرت میں ستر گنا عطا فرماتے ہیں۔ آپ سے نوازش ہے کہ آپ اپنا قیمتی وقت اور قیمتی خزانے میں سے کچھ دین پر خرچ کریں اور جامعہ مدرسہ سیف العلوم گوجرانوالہ کو عطیات اور نزرانے پیش کریں۔

Latest Video Bayanats