Call Us

+92(309)427-3811

Donate Now

About Us

About Farooq Shah Saifi

پیر طریقیت رہبر شریعت اولاد علی، مفکر اسلام، ولی کامل، صوفی باوفا، پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی دامت برکاتہم القدسیہ کی ذات بابرکات ہر وقت اس کاوش میں ہیں کے جو مسلمان غفلت کی نیند سو بیٹھیں ہیں اور اپنی زندگی کا مقصد بھول بیٹھیں ہیں ان کو ان کی زندگی کا مقصد یاد دلانا اور وہ لوگ جو مقصد تو جانتے ہیں لیکن منزل تک پہنچنے کے لئے رہنمائی کے متلاشی ہیں ان کو منزل کی راہنمائی فرمانا اور اللہ تعالیٰ کا راستہ حضور ﷺ کی طریقت اور صوفیائے کرام کی شریعت کی منازل تہ کروا کر حقیقت سے باخبر کروانا ہے۔

حضور سے صرف صوفیائے کرام یا مولانا حضرات فائدہ نہیں اٹھا رہے بلکہ ہر مومن مسلمان مستفیذ ہو رہا ہے۔ اگر عقائد کی اصلاح کروانی ہے ،اسلام کا راستہ معلوم کرنا ہے ، ایمان کی حقیقت جاننی ہے یا اللہ کا قرب چاہئے تو تشریف لائیں انشاء اللہ حضور مبارک کی سنگت کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائیں گے۔

اسلام صرف مولویوں کیلئے نہیں ہے بلکہ ہر انسان کیلئے ہے۔ اگر مسلمان نہیں ہو تو اسلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہو تو تشریف لائیں۔

Dars-e-Nizami Classes درس نظامی کلاسز

ایک عالم اور جاہل کبھی برابر نہیں ہو سکتا۔ دین کے علماء کی ضرورت ہر وقت رہی ہے۔ جامعہ مدرسہ سیف العلوم میں اپنے بچوں کو درس نظامی کی کلاسز کی تیاری کیلئے داخل کروائیں اور اپنے بچوں کو عالم بنائیں۔

About Madrasa Saif-Ul-Uloom جامعہ مدرسہ سیف العلوم

جامعہ مدرسہ سیف العلوم کچی فتومنڈ شریف گوجرانوالہ پنجاب پاکستان ایک بہت بڑا ادارہ ہے جس میں طلباء کو حفظ و ناظرہ اور درس نظامی کی ابتدائی کلاسز کروائی جاتی ہیں۔ طلباء کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت بھی کی جاتی ہے۔ نماز، روزہ اور شریعت کی پابندی کروائی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ آداب سکھائے جاتے ہیں۔ اپنے بچوں کی دنیا و آخرت کی کامیابی کیلئے جامعہ مدرسہ سیف العلوم میں داخل کروائیں۔

About Hifz Classes حفظ کلاسز

اپنے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دلوانا اسلامی فریضہ ہے۔ بچوں کو قرآن مجید حفظ کروانے کی بہت برکات ہیں اور دنیا اور آخرت کا خزانہ ہے۔ جامعہ مدرسہ سیف العلوم میں اپنے بچوں کو حفظ قرآن کیلئے داخل کروائیں اور دین و دنیا کی خیریں حاصل کریں۔

Contact Us رابطہ

ٖFacebook: www.facebook.com/farooqshahsaifi
Youtube: www.youtube.com/SyedFarooqShahSaifi
Twitter: www.twitter.com/farooqshahsaifi
Website: www.farooqshahsaifi.com

Our Services

Video Bayanats

Islamic video speech on daily a life and important topics for civilization

Weekly Mehfils

Every friday for men and every tuesday for women weekly mehfil-e-zikar and naat

Monthly Dars-e-Quran

In different areas on different dates every month dars-e-quran mehfils are organized

Hifz-o-Nazra Classes

Free hifz-o-nazra classes for children to learn how to recite Holy Quran

Dars-e-Nizami Classes

Free beginner dars-e-nizami classes for children to become alam

Sufiazam

Those who want to learn sufi-azim and tariqat should contibute their worthy time

Our speech delivers to 150K followers
and 10K subscribers
they are happy

Follow us Subscribe us
150000

Facebook followers

10000

Youtube Subscribers

Popular Video Clips

Watch our popular video clips on the internet