Call Us

+92(309)427-3811

Donate Now

Are Doctors Killers? آج کل کے ڈاکٹرز مسیحہ ہیں یا قابل

  • Home
  • Are Doctors Killers? آج کل کے ڈاکٹرز مسیحہ ہیں یا قابل
17 Oct

Are Doctors Killers? آج کل کے ڈاکٹرز مسیحہ ہیں یا قابل

20191011 Are Doctors Killers? آج کل کے ڈاکٹرز مسیحہ ہیں یا قابل آپریشن کے نام پر بچیاں ہیں بیٹیاں ڈیلیوری کے لیے گئیں پچھلے دن ایک رپورٹ میں پڑھا کہ نوے ہزار کے قریب ہے معلوم نہیں شاید کوئی پانچ سات سال کے عرصہ میں پاکستان میں سابقہ پانچ سال میں نوے ہزار بچیوں کا آپریشن انہوں نے کیا جن بچیوں کی نارمل ڈیلیوری بنتی تھی یہ مسلمان ہیں کہ جوان بچیوں کو معذور کر دیا ہے بچیوں کو جنہوں نے ابھی زندگی گزارنی تھی معذور کر کے رکھ دیا آپ جانتے ہیں یہ ڈاکٹرز گردے نکال لیتے ہیں میرا بھائی اپنا برادر نسبت تھی ایکسیڈنٹ ہوا اس کا بازو ٹوٹ گیا ون ویلنگ کرنے والوں نے مارا تھا ہسپتال میں اس کو لے کر گئے اس کا بازو ٹوٹا ہوا تھا آپ جانتے ہیں وہ بازو کو دونوں طرف سے باندھ دیتے ہیں کچھ لمحوں کے بعد اس کو سانس کا مسئلہ ہو گیا آپریشن کے دوران اس کو سانس کا مسئلہ ہوا اس کا سانس نہیں صحیح ہوتا تھا اب اس کو آکسیجن لگا رہےہیں اس کی زبان کو کھینچ رہے ہیں اور اس کی زبان بار بار اندر جا رہی تھی اس کی زبان کو کھینچتے ہیں بازو والے مسئلے کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہے تھے بازو کو چھیڑ چھاڑ نہیں کر رہے تھے بلکہ اس کو آکسیجن لگا رہے تھے بس اس کے زبان کے ساتھ اس کی زبان باہر نکالنے کی کوشش کر رہے تھے ہم نے کہا اس کا تو یہ مسئلہ ہی نہیں ہے کہنے لگے نہیں نہیں یہی مسئلہ ہے اصل بات چھپاتے رہے پیسے بھی بہت زیادہ لگے مگر بھائی بھی فوت ہو گیا بعد میں انہی ڈاکٹروں میں سے ایک ڈاکٹر واقف نکلا اس نے بتایا کہ ایک بندے نے پہلے انجیکشن لگا دیا تھا وہ چلا گیا تو دوسرےڈاکٹر نے آکر پھر دوبارہ وہی انجیکشن لگا دیا ایک اس کی ڈوز مکمل تھی جو اسکو انجیکشن لگنا تھا اور اسکا آپریشن ہونا تھا وہ پہلے ہی بہت تیز ڈوز مکمل ہوچکی تھی جب ڈوز دو دفعہ دے دی گئی تو اس کا سانس ہی بند ہوگیا ابھی ویڈیو رات کو میرے پاس whatsapp پر آئی ہے مریض لیٹا ہوا ہے ارد گرد ڈاکٹر ہیں مریض کا پیٹ کاٹا ہوا ہے ڈاکٹروں کے ہاتھ میں آپریشن کا سامان بھی ہے یعنی تمام آلات جن کے ساتھ آپریشن ہوتا ہے آپریشن تھیٹر میں کھڑے ہیں اور آپس میں لڑ رہے ہیں ممکن ہے کسی نے وہ ویڈیو دیکھی ہو وہ ڈاکٹرز آپس میں جھگڑ رہے ہیں مریض ادھر ہی پڑا ہوا ہے انسانیت کا کوئی خیال ہی نہیں ہے یہ ڈاکٹرز ایسے ہو گئے ہیں کہ جیسے انہوں نے قتل کرنے کی سند لے رکھی ہو مریضوں کو مارنے کا سرٹیفیکیٹ لے رکھا ہے بڑے سے بڑے قصائی کے دل میں بھی تھوڑا رحم ہوتا ہے بکرے چھترے بھینس اور گائے کو بھی اتنا بےدردی سے نہیں کاٹا جاتا جتنے یہ ڈاکٹرز ہم انسانوں کو کاٹتے ہیں کتنے ایسے مریض ہیں جو دل کے مریض نہیں ہیں مگر یہ دل کے مریض بنا دیتے ہیں اگر آپ کو دل کی تکلیف ہو جائے کیا کسی ڈاکٹر نے آپ کو exercise کا مشورہ دیا ہے؟ آپ کی دوائی نہیں بنتی جب دوائی شروع کر دیں پھر ساری زندگی دوائی کھانی پڑتی ہے اچانک دل خراب نہیں ہوتا اس کا ایک طریقہ ہوتا ہے اگر ایک چیز میں کمی آئی ہے ورزش سے ٹھیک کرو باغ سے ٹھیک کرو خوراک سے ٹھیک کرو اپنے اندر اٹھنے بیٹھنے میں تبدیلی لاؤ بہتری لاؤ اور اس کی محنت کرو انشاءاللہ بندہ جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہو جائے گا لیکن نہیں ۔ جب ڈاکٹروں کے پاس جائیں تو کہتےہیں انجیوگرافی ہونے والی ہے یہ تو سٹنٹ پڑھنے والا آپریشن ہونے والا ہے آپ گھر نہیں جا سکتے ادھر ہی پیسے منگوائیں ادھر ہی پیسے منگوائیں ہسپتال میں داخل کر لیتے ہیں اسی وقت آپریشن کر دیتے ہیں اس لیے یہ تمام ڈاکٹرز قاتل ہیں جو بھی ان کے پاس جاتا ہے یہی کرتے ہیں یقین مانیں یہ بہت بڑا اعلی عہدہ تھا مسیحہ ہونا ڈاکٹر ہونا طبیب ہونا یہ انبیاء کی صفتیں تھی انبیاء کو اللہ نے یہ نعمتیں عطا کی ہوئی تھیں لیکن کیا ہے کہ آج کل یہی لٹیرے آگئےہیں اور یہ اس طرح ایسا ہوناشروع ہو گیا www.farooqshahsaifi.com www.facebook.com/farooqshahsaifi www.youtube.com/SyedFarooqShahSaifi