Call Us

+92(309)427-3811

Donate Now

DAM K PAISAY KON KHA GYA HAY ڈیم کے پیسے کون کھا گیا

  • Home
  • DAM K PAISAY KON KHA GYA HAY ڈیم کے پیسے کون کھا گیا
19 Nov

DAM K PAISAY KON KHA GYA HAY ڈیم کے پیسے کون کھا گیا

20191025 DAM K PAISAY KON KHA GYA HAY ڈیم کے پیسے کون کھا گیا آج ہم گندم بیرون ملکسے منگواتے ہیں ہماری پوری نہیں ہوتیہماری زمین اسی فیصد تقریبا ایسیہے جو زراعت پیدا کرتی ہے اور دوہزار ایک یا دو ہزار سے پیچھے چلےجائیں ہم نے ہر سال گندم بیچی ہے درامدنہیں کی برآمد کی ہے ہم نے لوگوںکو بیچی ہے دوسرے ممالک ہمارےپاس نہیں آئی لیکن اب کیا ہو رہاہے اب گندم ہمارے پاس ہمیں منگوانا پڑتیکیوں کہ کافر نے پہلے تو پوری دنیاپر کسی کو ایٹمی طاقت نہیں بننےدیا اسلامی ممالک کی بات کرو پاکستانمرتے مرتے کسی طرح بن گیا انہوںنے کہا اب ان کو چھوڑو اب کیسے نچوڑااس کا ایک طریقہ کشمیر کو بھارت کودے دیا مضبوط ہو جا پکڑ لے اب تو صورتحالمزید گھمبیر ہے پکڑ کر لے اس نےکشمیر پکڑا اب جتنے دریا پاکستانکے آتے ہیں کشمیر سے آتے ہیں ایک ان کیسازش دیکھ کیسے پکڑ رہے ہیں سارے دریاکشمیر سے آتے ہیں پھر انہوں نے جوہے یہ سندھ طاس معاہدہ ہے وہ کروایاان میں سے کچھ دریا امیرکہ اور یورپنے مل کر نا انڈیا کو پھر دے دیےپھر پیسے دے کر کہا جتنے پاکستان میںدریا آتے ہیں نا ان کے اوپر ڈیم بنادو دوسرے پیسے پاکستان پہ لگائے اورسیاستدانوں پر لگائے تم نے ڈیم کیبات نہیں کرنی انہوں نے ڈیم کی باتنہ کی انہوں نے سارے ڈیم بنا لیے پانیتیرا خشک ہو گیا چار پانچ دس کےبعد تیرا منہ کھولے گا تو دیکھےگا میرے ساتھ کافر نے کیا کر دیا ہے ہمابھی ادھر ہی بیٹھے ہوتے سوچ رہےہوتے ہیں یہ فلاں سیاستدان اچھا ہے فلاںبرا ہے فلاں بول تیرے ساتھ اس نےایسی سازش وہ باقاعدہ لوگ بٹھاتےہیں ہم تو دین کی نماز میں مشورہ بھینہیں کرتے نا ہم تو اتنے لوگ ہیں اورنماز کے مشورے میں بھی آ رہی ہیں ہمتو یہ بھی آ رہی ہے کہ لوگوں کو دینپر کیسے لایا جائے وہ مارنے کے لیےمسلمان کو انہوں نے اپنے اچھیسوچ اور ذہانت کے لوگ انہوں نے بٹھائےہیں بٹھا کر کہتے ہیں پاکستان کوکیسے مارنا ہے کویت کے مال پہ کیسےکرنا ہے فلاں کو کیسے کرنا ہے انہوںنے اسی کم جاکر دیکھو تیل امریکہ میںنہیں ہے یورپ کے پاس اتنا کچھ نہیںہے وہ تیرے پاس سے سارا کچھ لیں گےکتنی موت ہے آپ کوئی برینڈ لے لو کوئیچیز لے لو ساری یورپ سے آرہیہے کوئی چیز اٹھاو تمہارے پاس ہے ہی نہیںسلاحیت ہی نہیں گاڑی لاؤ امریکہسے جاپان سے یورپ سے لو تم کوئیاسلحہ لاؤ بنانا چاہو سارا یورپ سےلاؤ کیوں تیرے پاس لوہا نہیں ہے تیریانڈسٹری کو آگے نہیں نہیں دیتے تیریسٹیل کی ملوں کو آگے نہیں جانے دیتےتیرے بھاری مشینوں کا جو کام ہےوہ سارا انہوں نے اپنے ہاتھ میں رکھاہوا ہے ہمیں سمجھ ہی نہیں ہے byan by peer syed muhamamd farooq shah saifi بیان از پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی آستانہ عالیہ کچی فتومنڈ شریف گوجرانوالہ پنجاب پاکستان